اقرار نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دستاویز یا تحریر جس میں معاہدے کی شرطیں تحریر کی جائیں۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - دستاویز یا تحریر جس میں معاہدے کی شرطیں تحریر کی جائیں۔ عہد نامہ settlement compact;  written agreement bond